چکری کے چوہدری کس جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔۔ سب کی اُمیدوں پر پانی پھیر گیا۔۔۔طویل عرصے بعد بڑا اعلان کر دیا گیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار رجوع کریں گے تو ان سے متعلق پارٹی فیصلہ کرے گی تاہم اگر وہ سمجھتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی سیاست بہتر ہے تو وہ ان سے رجوع کر سکتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

 

 

 

 

 

وزیراعظم کا اختیار ہے کہ وہ وزیر کا فیصلہ نہ مانے، ہر وزیر کی ہر بات نہیں مانی جاتی۔شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ ن لیگ واحد جماعت جو آئین کی بات کر رہی ہے،باقی جماعتیں پرانی باتیں کر رہی ہیں کہ ڈیل کر لو۔شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ ہم نے نیک نیتی سے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر تمام جماعتوں کو اکٹھا کیا جب لانگ مارچ کا وقت آیا تو پیپلز پارٹی نے بہانے سے کام لیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.