بریکنگ نیوز۔۔ کل 7 ہزار سے زائد روپے کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج پھر تاریخی کمی ۔۔ کتنے کا فی تولہ ہو گیا؟ طویل عرصے بعد بڑی خوشخبری آ گئی

کل 7 ہزار سے زائد روپے کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ، خریداروں نے کل کے حساب سے خریدنے کی تیاری کرلی ۔ ۔ ۔ پاکستان میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے ۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 13 ڈالر کے

 

 

 

 

اضافے سے 1802 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان میں سونا سستا ہوا ہے ۔ پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قدر تین ہزار 550 روپے کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 20 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے ۔ دس گرام سونا تین ہزار 43 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ تین ہزار 438 روپے کا ہوگیا ہے ۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں سات ہزار 800 روپے کی کمی آئی تھی ۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں ، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.