نہ کم نہ زیادہ ۔۔۔ ہر پاکستانی کو 20 ہزار روپے دیے جائیں۔۔بڑی خوشخبری آ گئی

حکومت نے صنعتی مزدوروں کی ماہانہ اجرت 20 ہزار کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کم سے کم ماہانہ 20 ہزار نافذ العمل ہوگی۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے صنعتی مزدوروں کی ماہانہ اجرت 20 ہزار کرنے کا حکم دے دیا ، اس حوالے سے محکمہ مزدوراور افرادی قوت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا

 

 

 

 

گیا ہے کہ صنعتی مزدوروں کی کم سےکم ماہانہ اجرت 20ہزاراداکی جائے جبکہ کم عمر مزدوروں کو بھی کم سے کم 20ہزاراجرت دی جائے۔نوٹیفکیشن کے مطابق خواتین مزدوروں کوبھی مرد مزدوروں جتنی تنخواہ دی جائے، کم سے کم ماہانہ اجرت 20ہزار یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگی۔اس سے قبل مئی میں خیبرپختونخوا حکومت نے مزدور کی اجرت کم از کم 21 ہزار روپےکرنےکا اعلان کیا تھا جبکہ پنجاب میں مزدوروں کی کم سے کم اجرت20ہزارروپے مقرر کی گئی تھی۔بعد ازاں سندھ حکومت نے صوبے میں مزدوروں کی کم از کم اجرت سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، جس میں مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کی تھی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *