16 اکتوبر سے سب تبدیل ،طلبا و طالبات اور اساتذہ کیلئے بڑا اعلان کر دیا گیا

سکولوں کے اوقات تبدیل ، موسم سرمامیں سکولوں کا ٹائم ٹیبل کیا ہوگا ؟ بتا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے سکولوں کیلئے نئے اوقات کار بتا دئے گئے ہیں جن کا اطلاق 16اکتوبر سے ہوگا ۔ لڑکوں کے سکول آٹھ بج کر پینتالیس منٹ پر شروع اور دو بج کر پینتالیس منٹ پر چھٹی ہو گی جبکہ لڑکیوں کے سکول آٹھ بج

 

 

 

 

کر تیس منٹ پر شروع اور دو بج کر تیس منٹ پر چھٹی ہوگی اسی طرح لڑکوں اور لڑکیوں کے سکولوں میں جمعہ کے دن سکولوں کے اوقات آٹھ بج کر تیس منٹ سے بارہ بجے تک ہونگے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *