توبہ استغفار ، رسی جل گئی بل نہ گیا ، اسلام آباد میں جوڑے ساتھ شرمناک حرکات کرنے عثمان مرزا کو عدالت لایا گیا تو اس نے کیاالفاظ ادا کیے ؟

نوجوان جوڑے کو ہر، اس، ا، ں کرنے کے کیس کے مرکزی ملزم عثمان مرزا کے جی، ل کی ہوا کھانے کے بعد بھی تیور نہ بدلے ، عدالت آمد پر میڈیا والوں کو دیکھ کرکہا کہ ’مرشد آئے تھے، سب کو بتانا مرشد آئے تھے۔‘ میڈیا ذرائع کے مطابق عدالت میں پیشی کے لیے آنے والے عثمان مرزا کا مزاج آج بھی اوباشوں والا

 

 

 

 

ہی تھا۔ خیال رہے کہ اسلام آباد کی عدالت میں شہر کے علاقے ای الیون میں جوڑے کو ہر، اس، ا، ں اور ت، ش، د، د کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فرد ج، رم عائد کر دی گئی ہے جب کہ گواہوں کو آئندہ سماعت پر طلب کیا گیا ہے۔عدالت کی جانب سے تمام ملزمان کو چارج شیٹ پیش کردی گئی اور آئندہ سماعت پر وکالت نامہ ساتھ لانے کی ہدایت کی۔ سوشل میڈیا کمپنیوں سے ملکی قوانین پر عمل درآمد کروانے کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا عدالت نے گواہان کے بیانات قلمبند کرنے کیلئے گواہوں کو نوٹسز جاری کر دیے اور کیس کی سماعت 12 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *