2 روپے نہیں بلکہ بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ کتنا اضافہ ہو گیا؟شہریوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر ہے کہ شہر قائد کے باسیوں کیلئے بجلی فی یونٹ 3روپے 45 پیسے تک مہنگی ہونے کا خدشہ ہے ۔کے الیکٹرک کی جانب سے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ مانگا گیا ہے ، منظوری کی صورت میں کراچی کے شہریوں پر 6 ارب 64 کروڑ روپے کا اضافہ بوجھ پڑے

 

 

 

 

 

گا ۔ نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 3نومبر کو سماعت کرے گا ۔ واضح رہے کہ ملک کے دیگر صارفین کیلئے بھ بجلی کی قیمت میں مزید دو روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ، سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کر دی ۔سی پی پی اے نے نیپرا سے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دو روپے 65 پیسے فی یونٹ مہنگا کرنے کی درخواست کی ہے کہ ، نیپرا 27 اکتوبر کو سماعت کے بعد سی پی پی اے کی درخواست پر فیصلہ کرے گا ۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.