ایک ساتھ 4چھٹیاں۔۔پاکستانیوں کی موجیں لگ گئیں۔۔ ۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پرصوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔ جس کے بعد سرکاری ملازمین نے ایک ساتھ چار چھٹیوں کا پلا بنا لیا ،ہفتہ اتوار کی

 

 

 

 

سرکاری چھٹی ۔۔ پیر کو ایک چھٹی لینی ہوگی ۔ جب منگل کو بارہ ربیع الاول کی چھٹی کے بعد سرکاری ملازمین چار دن آبائی علاقوں میں گزاریں گے ۔ ۔خیال رہے کہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے 12 ربیع الاول کے موقع پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظرکراچی سمیت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔خواتین، بزرگ ، بچے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار اور صحافیوں پر ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *