ایک بار پھر سکول اور کالجز غیرمعینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ

ایک بار پھر سکول اور کالجز غیرمعینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ کورونا کیسز میں اضافہ کے بعدسندھ حکومت نے اسکولز اور کالجز غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دوسری جانب آل پرائیویٹ سکول ایسو سی ایشن کا سندھ نے حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے آج سے نجی اسکولز میں آوٹ

 

 

 

 

ڈور اسکولنگ کا اعلان کردیا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *