مزدور کی کم از کم تنخواہ 25 ہزار روپے! سندھ ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

کراچی ( نیوز ڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ نے مزدور کی کم از کم تنخواہ 25 ہزار روپے کرنے سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے تنخواہوں کے تعین سے متعلق سندھ حکومت کو دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت دے دی ۔سندھ ہائیکورٹ نے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرتے ہوئے تنخواہ کے تعین تک موجودہ حکومتی فیصلہ

 

 

 

 

برقرار رکھنے کا فیصلہ دیا، کمیٹی کے آئندہ فیصلے تک مزدور کی کم سے کم تنخواہ پچیس ہزار روپے ماہانہ ہو گی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.