اسحاق ڈار نے تو دوسری شادی کے لیے ماروی میمن کو چُنا مگر۔۔۔!!! انکے بیٹے اور نواز شریف کے چھوٹے داماد ’ علی ڈار‘ نے دوسرا بیاہ کس سے رچا لیا؟ شریف خاندان میں ہلچل مچ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی عارف نظامی نے کہا تھا کہ نواز شریف لندن میں موجود اپنے بیٹے اور بیٹیوں سے گفتگو کرتے رہتے ہیں کیونکہ انکو جیل میں موبائل کی سہولت دستیاب ہے، نواز شریف اپنے قریبی ساتھیوں اور دوسواں سے بھی محوِ گفتگو رہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام

 

 

 

 

 

میں گفتگو کرتے ہوئے عارف نظامی کا کہنا تھا کہ نواز شریف لندن میں موجود اپنے بیٹے اور بیٹیوں سے گفتگو کرتے رہتے ہیں کیونکہ انکو جیل میں موبائل کی سہولت دستیاب ہے، نواز شریف اپنے قریبی ساتھیوں اور دوسواں سے بھی محوِ گفتگو رہتے ہیں لیکن یہاں پر میں آپ کو ایک خبر دینا چاہتا ہوں ، نواز شریف کے داماد جو کہ اسحاق ڈار کے بیٹے بھی ہیں انہوں نے دوسری شادی کر لی ہے، نواز شریف کی چھوٹی بیٹی اسماء کی شادی اسحاق ڈار کے چھوٹے صاحبزادے علی ڈار سے ہوئی تھی، اسماء نواز اس وقت بہت پریشان ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ کسی نہ کسی طرح وہ پاکستان پہنچ جائیں لیکن شریف خاندان کی کوشش ہے کہ اسماء نواز پاکستان نہ ہی آئیں کیونکہ ہوسکتا ہے اگر وہ پاکستان آئیں تو مریم نواز کی طرح انہیں بھی گرفتار کر لیا جائے، اس لیے اسماء نواز کو پاکستان نہیں آنے دیا جارہا۔دوسری جانب گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئئے سینئر صحافی ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بُزدار بھی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے نقشِ قدم پر چل پڑے ہیں اور انہوں نے بھی دوسری شادی کر لی ہے، اس سلسلے میں انکے سسرا ل کے حوالے سے بھی بہت سی باتیں سامنے آرہی ہیں، لیکن عثمان بُزدار نے دوسری شادی کی ہے یا نہیں اس حوالے سے تحریک انصاف کی جانب سے تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.